چور لالٹین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ لالٹین جس کی چمنی پر خول چڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے روشنی باہر نہیں آتی حسب ضرورت خول اٹھا دیتے ہیں تو روشنی پھیل جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ لالٹین جس کی چمنی پر خول چڑھا ہوتا ہے جس کی وجہ سے روشنی باہر نہیں آتی حسب ضرورت خول اٹھا دیتے ہیں تو روشنی پھیل جاتی ہے۔